کراچی (مانیٹرنگ ٰڈیسک) مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش رُبا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ یورپ کے انرجی بلوں میں اضافے کے مسئلے پر حکومتی مُداخلت کی ضرورت ہو گی جبکہ یورپ کی مجموعی داخلی پیداوار میں انرجی بلوں کی شرح 15 فیصد ہوگی۔
یورپ، آئندہ برس بجلی بلوں میں 2 کھرب ڈالرز اضافے کا خدشہ







