اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی ہے۔
عمران خان خصوصی طیارے پر گوجرانوالہ جلسے کیلئے روانہ ہوئے، اڑان کے فوری بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔
طیارےکے کپتان نے کنٹرول ٹاورسےرابطہ کرکے بحفاطت لینڈنگ کی، جس کے بعد عمران خان گوجرانوالہ جلسےمیں شرکت کےلیےبذریعہ روڈ روانہ ہوئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی








