بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈی جی اینٹی کرپشن کو تبدیل کرنے کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )ڈی جی اینٹی کرپشن کو تبدیل کرنے کی کہانی سامنے آگئی،نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ ڈی جی اینٹی کرپشن رائے منظور کوتعیناتی کے 40روزکے اندر ہی تبدیل کردیاگیا،رائے منظور نے رانا ثناء اللہ اور اہلیہ پر مقدمہ بنانے سے انکار کیا۔ خواجہ آصف، اہلیہ بیٹے، جاویدلطیف کی والدہ کو گرفتار کرنے سے انکار کیا، پنجاب حکومت نے پورا ٹیکس جمع کرانے کے باوجود رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کا کہا تھا