بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پرتشدد، پنجاب حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنا دیا

لاہور: (ممتاز نیوز) وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی واقعات میں صرف جونئیر پولیس افسران کے خلاف تادیبی کارروائی انصاف نہیں ہے، پنجاب کابینہ نے آج معزز جسٹس ریٹائرڈ بلال صاحب کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن قائم کیا ہے جو ان واقعات کی ذمہ داری کا تعین کرے گا۔