بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ ہاوس پر حملہ ہوا حکومت دیکھتی رہی،قادرمندوخیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ء قادر مندوخیل نے کہاکہ سندھ ہاوس پر حملہ ہوا حکومت دیکھتی رہی۔حکومت کی یہ بے بسی جلد ختم ہوجائے گی۔

ملک میں ایم این ایز محفوظ نہیں تو شہریوں کا کیا کہا جاسکتاہے۔وزیراعظم اوروفاقی وزرانےپہلےہمیں دھمکیاں دیں۔ایف آئی آرمیں خانہ پوری کی گئی۔

گالم گلوچ اوراشتعال انگیزی سب نےدیکھی۔کٹھ پتلی اورنااہل ٹولےکیخلاف ایف آئی آردرج کرائیں گے۔