اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیاکہ ماضی میں آپ نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا گناہ تھا اور میں اس گناہ میں شامل نہیں تھی کیا آپ آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں۔ جس پر مریم نواز نے کہا کہ میں اب بھی اپنے سابقہ موقف پر قائم ہوں۔ اور کہا کہ مریم نواز جب وقت آئے گا تو فیصلہ ہو گا۔
سوال کیا جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن ملنی چاہیے؟
مریم نواز___ جب وقت آئے گا تو فیصلہ ہو گاسوال___ماضی میں آپ نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا گناہ تھا اور میں اس گناہ میں شامل نہیں تھی کیا آپ آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں_
مریم نواز___میں اپنے سابقہ موقف پر قائم ہوں_ pic.twitter.com/LcC2nDPhlv
— Asif Bashir Chaudhry (@asifbashirch) September 15, 2022









