اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کو بورے والا ضلع وہاڑی میں اہم دھچکا سابق وزیر اعظم میں محمد نواز شریف کے قریبی ساتھی مانے جانے والے مسلم لیگ ن کے ایم این اے سید ساجد مہدی کے بھائی ،بزرگ لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید شاہد مہدی نسیم شاہ نے اپنے بیٹے سید سلمان مہدی نسیم کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کو خیر باد کہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
ن لیگ کو بورے والامیں بڑادھچکا، سید شاہد مہدی نسیم شاہ نے بیٹے سمیت پی ٹی آئی میں شامل








