بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلزپارٹی کے وزیر پھلپوٹو کی مل پر چھاپہ، 1500 خیمے، راشن کے تھیلے برآمد 

نصیر آباد(ممتازنیوز)سیشن جج قمبر کی نصیر آباد میں خفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر پھلپوٹو کی ملکیتی رائیس مل میں کارروائی کرتے ہوئے وہاں موجود کنٹینر اور گودام سے 15 سو سے زائد سرکاری خیمے برآمدکرلئے جبکہ اس کار روائی کے دوران راشن کے تھیلے بھی برآمد ہوئے ہیں جو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے بھیجے گئے تھے ۔ وزیر پھلپوٹوکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔