راولپنڈی(ممتازنیوز) تحصیل راولپنڈی کی میونسپل و کنٹونمنٹ حدود میں آنے والے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے چہلم شہداء کربلا کے موقع پر 17 ستمبر ہفتہ کو بند رہیںگےڈپٹی کمشنرراولپنڈی طاہر فاروق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
چہلم شہداء کربلا کے موقع پر 17 ستمبر کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری








