اسلام آباد(ممتازنیوز) اڈیالہ جیل سے حال ہی رہاہونے والے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی ہے۔انہوں نے کہاکہ شہباز گل کا نوٹیفکیشن ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے۔
شہباز گل کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان








