بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کجریوال کا فلاحی پروگرام پاکستان کی روایتی سیاست کیلئے بھی چیلنج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی کے وزيراعلی کجریوال کا فلاحی پروگرام بھارت ہی نہیں پاکستان کی روایتی سياست کو بھی چیلنج کرنے لگا ، سوشل ميڈيا پر کجریوال کی تقرير پر خواجہ سعد رفيق نے ردعمل ديتے ہوئے کہا کہ کجریوال جمہوری فضاوں میں پروان چڑھے ہیں ، بادشاہتوں اور آمریتوں کی لو میں نہیں ، شعری انداز ميں تبصرہ کرتے ہوئے يہ بھی لکھا کہ ’’ہم تو افکار تازہ کو برداشت ہی نہيں کرسکتے ، جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے،نظر جھکا کے چلے جسم وجاں بچا کے چلے‘‘۔