اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاکہ عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا ہے جلد الیکشن کا اعلان کریں ہم حکومت کو الیکشن کے مطالبہ کے حوالے سے آخری موقع دے چکے ہیں اب شہباز شریف عقل سے کام لیں اور جلد الیکشن کا اعلان کریں،ہفتہ کواپنے بیان میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ اگر حکومت اعلان نہیں کرتی تو لانگ مارچ سمیت ہمارے پاس سارے آپشن موجود ہیں
https://twitter.com/FawadPTIUpdates/status/1571065141596401666?t=p6NwDdITG30o0AnF_cos1w&s=08









