اسلام آباد(ممتاز نیوز) بھارت نے امریکا کی مدد سے ایک پاکستانی ساجد میر وڑائچ کو اقوام متحدہ میں عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی جسے چین نےمسترد کر دیا۔بھارتی صحافی پرناب دھل سمانتا کے مطابق چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں اقوام متحدہ کے القاعدہ کے پابندیوں کے پینل میںممبئی حملوں کےماسٹر مائنڈ ساجد میر کو عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کی امریکی قیادت میں بھارت کی حمایت یافتہ تجویز کو روک دیا۔
ایک بار پھر چین ہی پاکستان کی مدد کو آیا۔ انڈیا نے امریکہ کی مدد سے ایک پاکستانی ساجد میر (وڑائچ) کو اقوام متحدہ میں عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی جسے چین نے بلاک کر دیا۔
پاکستان کے حکمران امریکہ کے تلوے چاٹنا چھوڑ دیں اور چین سے دوستی کو فروغ دیں۔ pic.twitter.com/g4qb1V84UB— Adnan Adil (@adnanaadil) September 17, 2022









