بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خوشی ہوتی ہے جب بھائی کو دیکھتاہو ں،نوازشریف نے شہبازسے گلے ملنے کی تصویرشیئرکردی

لندن(ممتازنیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائدوسابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں وزیراعظم شہبازشریف سے گلے ملنے کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا’’بھائی‘‘ ۔بعدازاں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے بھی شریف برادران کے گلے ملنے کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا’’ مجھے خوشی ہوتی ہے جب اپنے بھائی کو دیکھتاہوں،ماشااللہ۔