فیصل آباد( معظم رندھاوا) پنجاب حکومت نے مولانا طاہر اشرفی کو پنجاب علماء بورڈ کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے چند روز قبل چئر مین علماء بورڈ پنجاب کے چئیر میں کو عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کیا تھا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی کو پنجاب علماء بورڈ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور پنجاب حکومت نے صاحبزادہ حامد رضا کو پنجاب علماء بورڈ کا نیا چئیر مین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سمبھال کر کام شروع کر دیا ہے
مولانا طاہر اشرفی پنجاب علماء بورڈ کے عہدے سے فارغ








