اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی سابق سیکرٹری جنرل و سینئر صحافی فوزیہ شاہدکے گھر میڈیا ٹاؤن بلاک اے میں ڈکیتی، پانچ مسلح ڈاکو رات تین بجے دیوار پھلانگ کر گھر داخل ہوئے، گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا۔ ڈکیتی کے دوران فوزیہ شاہد کو بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹتے رہے، ان کے شوہر شاہد عثمانی پر بھی تشدد کیا اور جاتے ہوئے موبائل فون بھی لے گئے۔
سینئر صحافی فوزیہ شاہدکے گھر ڈکیتی، گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا








