بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ رشیدنے فون پر ملنے والی دھمکیوں کیخلاف تھا نہ کوہسار میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد(ممتاز نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر ملنے والی دھمکیوں کے خلاف آج تھا نہ کوہسار میں درخواست جمع کرادی ہے۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے میں کارکنان کو اپنے تقریر میں کہاتھا کہ اگر آپ کال پر دھمکی دی جاتی ہے تو آپ بھی واپسی دھمکی دیں۔