بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیرون ملک اثاثے رکھنے والے بدمعاش اب اقتدار میں ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثے رکھنے والے بدمعاش اب اقتدار میں ہیں۔
ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت ہماری خارجہ پالیسی میں امریکی ایجنڈے کو پیش کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ کرائم منسٹر وزیر خارجہ کی طرح شھنگائی تعاون تنظیم کانفرنس میں کشمیر کو بھول گئے، اقوام متحدہ میں بھی کشمیر کو فراموش کرنا دہرایا جا رہا ہے۔