کابل (انٹرنیشنل ڈیسک )کابل کی جامع مسجد محمد اکبر خان میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں، ترجمان پولیس خالد زدران کے مطابق مسجد سے زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے، پولیس موقع پر پہنچ رہی ہے
جامع مسجد میں دھماکا،پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ








