کوئٹہ(ممتازنیوز) مہنگائی کوئٹہ میں بھی عوام کو سڑکوں پر لے آئی، پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی یونٹی چوک پر جلسہ میں بدل گئی ۔ تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمینٹرین مبین خلجی کی قیادت میں کارکنوں نے کوئٹہ دفتر سے شہر کے مرکز تک مارچ کیا اور مہنگائی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا ۔اس موقع پر مہنگائی ریلی کے شرکانے’’ امپورٹڈ حکومت نا منظور ، عوام عمران خان کے ساتھ ہے‘‘ کے نعرے لگ گئے
کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی،حکومت کے خلاف نعرے بازی








