جنوبی وزیرستان : اعظم ورسک علاقہ توراگولہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ حملہ ، سیکورٹی فورسزکے2جوان شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہید ہونیوالے میں سپاہی رشید،سپاہی رسول بادشاہ شامل ہیں ۔سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردی گئی۔
جنوبی وزیرستان: شدت پسندوں کا سکیورٹی فورسسز چیک پوسٹ پر حملہ، دو جوان شہید








