بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے اجلاس کا21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعید رفیق نے کہاکہ قومی اسمبلی کا اجلاس21 مارچ کے بعد انعقادغیرآئینی اورغیر قانونی ہے۔

آئین کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ جاناہوگا۔سلیکٹڈ کےحکم پراسپیکرآئین کی مرضی کی تشریح نہیں کر سکتا ۔سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانے والوں نےاقتدارکیلئےآئین وریاست کوداؤپرلگادیا۔

سیاسی وفاداریوں کی جبری تبدیلی کروانے والوں نےآئین و ریاست کوداؤپرلگادیا۔