بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کی وزیراعظم سے ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر مملکت کی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران  ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا  ہے۔