بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کسانوں کا احتجاج،میڈیاہاوسزکابلیک آؤٹ افسوسناک ہے،ہاشم ڈوگر

لاہور(ممتازنیوز) پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے میڈیا کی طرف سے اسلام آباد میں کسانوں کے احتجاج کو نظرانداز کئے جانے پر افسوس ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ ہزاروں کی تعداد میں پنجاب کے کسان اسلام آباد میں موجود ہیں، ان کا مسئلہ بجلی کے بل، کھادوں کی قیمتیں وغیرہ ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کسانوں کے احتجاج سے میڈیا ہاوسز کا بلیک آوئٹ بنتا ہی تھا۔