اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اوورسیز نےوزیر اعظم سیلاب ریلیف فنڈ میں کروڑوں روپےکا عطیہ جمع کرادیا، ذرائع کے مطا بق گذشتہ ہفتے تک اوورسیز سے وزیر اعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں اڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ روپے کا عطیہ مل چکا ہے جبکہ مجموعی طور پر وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں تین ارب اڑتیس کروڑساٹھ لاکھ روپے جمع ہوچکے ہیں۔
وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 3 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ روپے جمع








