اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے لیڈروں کے مقدمے خارج ہو رہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ روز مہنگائی بڑھ رہی ہے اور روز امپورٹڈ حکومت کے لیڈروں کے مقدمے خارج ہو رہیں۔ یہ ہیں وہ اصل مقاصد جن کے لئے سازش کر کے عمران خان کو ہٹایا۔
روز مہنگائی بڑھ رہی ہے اور روز امپورٹڈ حکومت کے لیڈروں کے مقدمے خارج ہو رہیں ہیں. یہ ہیں وہ اصل مقاصد جن کے لئے سازش کر کے عمران خان کو ہٹایا
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 29, 2022









