اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے مصر کے معروف قاری محمدانورمحمود الشحات نے جمعیت علمااسلام (ف) کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملاقات کی ۔اس موقع پر پاکستان اور مصر کے درمیان تعلقات ،دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر رابطوں سمیت دیگر امور زیربحث آئے۔ قاری محمدانورمحمود الشحات نے سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعظم سے مصر کے معروف قاری محمدانورمحمود کی ملاقات








