بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  ڈاکٹر آئی یو بیگ ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک اسلام آباد مقرر

اسلام آباد(ممتازنیوز) ڈاکٹر آئی یو بیگ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک اسلام آباد مقررکردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ یہ تقرری سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت کی گئی ۔ واضح رہے کہ یاد رہیں ڈاکٹر آئی یو بیگ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہیں وہ اس سے پہلے کنسلٹینٹ سرجن سربراہ شعبہ سرجری بھی تعینات رہے۔