لاہور(ممتازنیوز)پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی امرا لاہور کے اندر ہی ہے۔عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں ہاشم ڈوگر نے امیدظاہر کی کہ سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جاے گا۔ انہوں نے کہاکہ سنا ہے جاتی امرا میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں۔
بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی امرا لاہور کے اندر ہی ہے،ہاشم ڈوگر کان لیگی قیادت کوانتباہ








