اسلام آباد(ممتازنیوز)شریف خاندان کی شوگر مل کے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل ہوگیا، کیس جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم بینچ سے دوسرے بینچ کو منتقل ہوگیا۔ اب جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔ سماعت 6اکتوبر کو ہوگی۔
شریف خاندان شوگر مل کیس سننے والا بینچ تبدیل








