بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زرتاج گل نے مٹی سے کھیلتے ہوئے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں،ویڈیووائرل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اورسابق وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی مٹی سے کھیلتے ہوئےاپنے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں ،پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی ویڈیووائرل سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ،ویڈیومیں پاکستان تحریک انصاف کاسپورٹر زرتاج گل سے کہتاہے کہ آج آپ نے روٹی میرے گھرکھانی ہے جس پرزرتاج گل کہتی ہیں کہ نہیں روٹی میں نہیں کھاتی ہمارا اپناٹرک پھنساہواہے ،نجی ٹی وی کے بیوروچیف صدیق جان نے ٹوئٹر پرویڈیوشیئرکرتے ہوئے کہاکہ زرتاج گل یہ مٹی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے دفتر سے چوری کرکے لے گئیں تھیں،ایک ایف آئی آر ان پر بھی دے دیں