اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان کے خلاف توہین عدالت کیس خارج ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپر گردش کررہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ معافی کاسیزن چل رہاہے میں بھی پہلے کئی مرتبہ معافی مانگ چکاہوں ،اوراب بھی کہتاہوں کہ ہم سے بھول ہوگئی ہم کومعاف کردو۔
عمران نیازی کا مستقبل https://t.co/gNmO6gdXLG
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 4, 2022









