بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف کی پریس کانفرنس اداروں کیخلاف چارج شیٹ ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری فواد حسین نے ن لیگ کے قائد نوازشریف کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ نواز شریف کی پریس کانفرنس اداروں کیخلاف چارج شیٹ ہے، بہتر ہو گا اس کا جواب رجسٹرار سپریم کورٹ اور ISPR دیں ان کے تمام تر الزامات اداروں پر ہیں۔