بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تھانہ مارگلہ کی حدود F-8 مرکز میں واقع پوسٹ آفس میں چوری

اسلام آباد(ممتاز نیوز)تھانہ مارگلہ کی حدود F-8 مرکز میں واقع پوسٹ آفس میں چوری کی بڑی واردات، نامعلوم چور پوسٹ آفس سے نقدی مہریں اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے،اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مارگلہ میں درخواست جمع کروا دی گئی