سابق وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ٹیم کیپٹن ہیں اور کبھی بھی بیٹنگ اور فیلڈنگ آرڈر چینج کر سکتے ہیں، مجھےذاتی طور پہ ان کے ہر فیصلے پہ اعتماد ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ دائیں بائیں کے تجزیے کر کے وقت برباد نہ کریں۔
چئیرمین عمران خان ٹیم کیپٹن ہیں اور کبھی بھی بیٹنگ اور فیلڈنگ آرڈر چینج کر سکتے ہیں۔ مجھے زاتی طور پہ ان کے ہر فیصلے پہ اعتماد ہے۔ دائیں بائیں کے تجزیے کر کے وقت برباد نہ کریں
— Hashim Dogar (@ColhashimDogar) October 12, 2022









