وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔