اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ،اے ایس ایف نے تمام عارضی پاسز منسوخ کردیئے،ذرائع کے مطابق اے ایس ایف ہیڈکوارٹر سے اسلام آباد ایئرپورٹ پرسیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایات جاری ہوئیں،
اسلام آباد ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ








