بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی رہنما شی جن پنگ کو توقع ہے تیسری مدت کے لئے 23؍ اکتوبر کو ملک کی صدارت حوالے کردی جائے گی۔ اس حوالے سے کمیونسٹ پارٹی کے ہر صوبے سے 2300؍ مندوبین 20؍ ویں کانگریس کے لئے بیجنگ کے گریٹ پیپلزہال میں جمع ہونگے جہاں بند کمرہ اجلاس میں صدر شی کی صدارت کی ریکارڈ تیسری 5؍ سالہ مدت کی منظوری دے دی جائے گی۔
شی جن پنگ ریکارڈ تیسری مدت کیلئے 23؍ اکتوبر کو چین کی صدارت سنبھالینگے








