بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا آپ بتا سکتے ہیں بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟

آج سوشل میڈیا کا دور ہے اور اکثر لوگوں کی بچپن کی تصاویر وہاں نظر آہی جاتی ہیں۔شوبز شخصیات بھی اپنی بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ بہت شوق سے شیئرکرتی ہیں۔
‘تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں یہ بچہ کون ہے جو کولڈ ڈرنک پی رہا ہے؟
چلیں آپ کو معمولی اشارہ دیتے ہیں، یہ بچہ آج بھارت کا بڑا نام ہے۔ تو اب بتایئے اب آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کونسا مشہور اداکار ہے؟
آپ کو مزید انتظار نہیں کرواتے اور بتاتے ہیں کہ یہ بچہ بڑے ہو کر آج کونسا بڑا نام بنا۔

When 5 year old Shah Rukh Khan said 'Hi, sweetheart' to his 16 year old  neighbour and blew kisses : Bollywood News - Bollywood Hungama

یہ بچپن کی تصویر بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی ہے۔ شاہ رخ خان کے بارے میں یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک نام نہیں بلکہ اب ایک برانڈ بن چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی سالانہ آمدنی 22 ملین ڈالر ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان ایک فلم کے 100کروڑ روپے لیتے ہیں۔