پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جمعہ کو طلب اسلام آباد: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جمعہ کو طلب کرلیاگیا۔اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔