لاہور(نیوز ڈیسک) عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کیلئے لاہور پہنچنے والے امریکی صحافی سٹیون بٹلر نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ پر روکے جانے کی وجہ وزارت داخلہ اور ایف آئی اے افسران کے مابین ہم آہنگی کا فقدان تھا جس کی وجہ سے آٹھ گھنٹے تک روکا گیا تاہم میرے ساتھ نہ کوئی برا سلوک کیا گیا نہ ہی کسی قسم کی تفتیش کی گئی۔
ایئر پورٹ پر 8 گھنٹے روکا گیا لیکن کوئی برا سلوک نہیں ہوا، امریکی صحافی اسٹیون بٹلر








