بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

 

عارف والا: عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں مقامی نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، ہارویسٹر نعت خواں کی کار پر چڑھ گیا۔
واقعے میں نعت خواں عدنان فرید سمیت 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔