پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کل صبح 11 بجے حقیقی آزادی مارچ کے تیسرے دن کا سفر شروع ہو گا،کل کا سفر مریدکے ،سادھوکی ، کامونکی، موڑ ایمن آباد اور گوجرانوالہ کے مقامات پرمشتمل ہو گا۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ دن کی روشنی میں زیادہ سے زیادہ سفر مکمل کیا جائے۔
کل صبح 11 بجے #حقیقی_آزادی_مارچ کے تیسرے دن کا سفر شروع ہو گا
کل کا سفر مریدکے – سادھوکی – کامونکی – موڑ ایمن آباد اور گوجرانوالہ کے مقامات پرمشتمل ہو گا
کوشش ہو گی کہ دن کی روشنی میں زیادہ سے زیادہ سفر مکمل کیا جائے
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) October 29, 2022









