بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ارشد شریف قتل کیس:پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی وقار احمد اورخرم سے تفتیش

نیروبی(ممتاز نیوز )کینیا میں ارشد شریف کی شہادت کا معاملہ،پاکستانی تحقیقاتی افسران نےکینیامیں کراچی سے تعلق رکھنے والے 2بھائیوں وقاراحمد اورخرم احمد سے تفتیش کی ،ٹیم نے واقعہ سے متعلق دونوں بھائیوں سے پوچھ گچھ کی ،ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران پر مشتمل ٹیم سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا میں موجود ہے

https://twitter.com/ArifMehmoodPAK/status/1586621477201346560?t=JOp-HvVxQyx7_aqY5mOm1Q&s=08