بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مذاکرات ہوئے تو عارف علوی بات کریں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مدد نہیں چاہتے، ہم کسی کی بھی مدد نہیں چاہتے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت سے مذاکرات ہوئے تو پی ٹی آئی کی طرف سے ڈاکٹر عارف علوی بات کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ہم عوام کے پریشر سے انتخابات کرائیں گے۔