گوجرانوالہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارےحقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئےآج گوجرانوالہ کےعوام غیرمعمولی تعداد میں نکلے۔اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ آج تک ہم نے عوام کی بہت بڑی تعداد ہی کو مارچ میں شریک ہوتے نہیں دیکھا بلکہ یہ مشاہدہ بھی کیا کہ جوں جوں ہمارا مارچ اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے، ہمارے لوگوں کے جوش و جذبے میں اضافہ ہورہا ہے۔
ہمارےحقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئےآج گوجرانوالہ کےعوام غیرمعمولی تعداد میں نکلے۔ آج تک ہم نے عوام کی بہت بڑی تعداد ہی کو مارچ میں شریک ہوتے نہیں دیکھا بلکہ یہ مشاہدہ بھی کیا کہ جوں جوں ہمارا مارچ اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے، ہمارے لوگوں کے جوش و جذبے میں اضافہ ہورہا ہے۔ pic.twitter.com/ZqAk6Hi7tS
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 1, 2022









