لاہور: وزیرصحت ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں گولی لگی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو فوری طور پر لاہور منتقل کیا جا رہا ہے،ان کے علاج کے لیے 4 ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی حالت بہتر ہے وہ ایک بہادر کپتان ہیں۔
عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں گولی لگی ہے،وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک








