اسلام آباد(ممتازنیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہوا ۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے سمیت ملکی موجودہ سیاسی اور ہنگامہ آرائی کی صورتحال زیر بحث آئیں گے ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع








