بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس ختم، عمران خان عوام سے اہم خطاب کریں گے

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی زیدر صدارت جاری اہم مشاورتی اجلاس ختم ہوچکا ہے جس کے بعد عمران خان عوام سے اہم خطاب کریں گے۔
اس حوالے سے مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج شام 6 بجے کے بعد قوم سے خطاب کریں گے اور لانگ مارچ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔