بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مصطفی نوازکھوکھر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدرمقرر

اسلام آباد:سینیٹر مصطفی نوازکھوکھرکو پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا صدر بنا دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نوازکھوکھر کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدرمقررکردیا گیا ہے ۔